the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش میں وارانسی کے پھول پور علاقے میں بدمعاش ایک نوجوان کوقتل کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق منگاری کا رہنے والا دھیرج سنگھ (27) کل شام اپنے



کھیت پر گیا تھا اسی دوران موٹرسائیکل پر سوار دو بدمعاش آئے اور اسے گولی مار دی۔تشویشناک حالت میں اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.